سی ڈی اے ملازمین کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری
جمعرات 2 جون 2016 17:47
اسلام آباد ۔ 2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) سی ڈی اے مزدور یونین کا چیئرمین کمپلیکس، ڈی ایم اے، فائربریگیڈ، سینی ٹیشن، چڑیا گھر، انوائرمنٹ، پارلیمنٹ لاجز، ریونیو، ڈی جی سروسز، ایم پی او، کنونشن سنٹر، سملی و خانپور ڈیم اور روڈ مینٹی نینس سمیت تمام ڈائریکٹوریٹس میں ملازمین کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی۔ مزدور یونین کے رہنماء چوہدری محمد یٰسین نے مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب کیا۔
سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، صدر اورنگزیب خان، سیّد امیر شاہ کاظمی، احمد علی شیرازی نے ملازمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت بھی محنت کشوں اور ادارے کی تقسیم کے حق میں نہیں، بلدیات کے منتخب نمائندوں کو سب سے پہلے سی ڈی اے مزدور یونین نے خوش آمدید کہا اور آج بھی ہم ان کو عوام کی بہتر خدمت کرنے کیلئے بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں اسی لئے ہم نے یہ تجویز دی ہے کہ اسلام آباد کے میئر کو لارڈ میئر بنا کر پورے سی ڈی اے کا سربراہ بنا دیا جائے اور وہ بورڈ کے اختیارات بھی اپنی مرضی کے مطابق استعمال کریں لیکن ادارے کو تقسیم نہ کیا جائے ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.