قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات پر مبنی 22ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی
ترمیم کے حق میں 71 سینیٹرزنے ووٹ دیئے‘ کسی رکن نے مخالفت میں ووٹ نہیں دیا بل کی شق وار منظور ی کے دوران سینیٹر محسن خان لغاری کی شق 1،2،4،5 مخالفت ،شق 3،6تا 11تک اتفاق رائے سے منظور بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر پاکستان کے دستخطوں سے آئین پاکستان کا حصہ بن جائے گا
جمعرات 2 جون 2016 17:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات پر مبنی 22ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں71 سینیٹرز نے ووٹ دیئے، کسی رکن نے ترمیم کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیا،22ویں آئینی ترمیم بل کی شق 1تا 4تک کی سینیٹر محسن خان لغاری نے مخالفت کی اور بل میں ترامیم پیش کیں ، چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رائے شماری کے ذریعے ترامیم کو مسترد کر دیا۔
22ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کے ساتھ کوئی ٹیکنو کریٹ اور ریٹائرڈ سول سرونٹ بھی چیف الیکشن کمشنر بنایا جا سکے گا، جس نے 20سال وفاقی یا صوبائی حکومت میں ملازمت کی ہو اور 22ویں سکیل سے ریٹائرڈ ہوا ہو، اسی طرح الیکشن کمیشن کے ممبران کے تقرر کیلئے بھی ٹیکنو کریٹ اور ریٹائرڈ سول سرونٹس اہل ہوں گے، ترمیم کے تحت اب الیکشن کمیشن کے چار ممبران میں دو اڑھائی سال بعد جبکہ دو چار سال بعد ریٹائرڈ ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.