حافظ آباد،سابق ایم پی اے لیلیٰ مقدس کے خاوند ،سسرنے تنخواہ مانگنے پر سابق ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
جمعرات 2 جون 2016 20:53
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) حافظ آباد میں سابق ایم پی اے لیلیٰ مقدس کے خاوند اور سسرنے تنخواہ مانگنے پر اپنے سابقہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اور بعد ازاں ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محلہ تاجپورہ حافظ آباد کے غریب محنت کش محمد مسعود کا جواں سال بیٹا محمد عثمان سابق ایم پی اے لیلیٰ مقدس کے گھر ڈرائیور تھا۔
کچھ عرصہ قبل محمد عثمان نے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ملازمت چھوڑ دی ۔اور وہ ان سے اپنی بقایا تنخواہ کا مطالبہ کرنے لگا۔جس پر لیلیٰ مقدس کے سسر خضر حیات مانگٹ نے اس پر چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا۔جو بعد ازاں دوران تفتیش جھوٹ ثابت ہونے پر خارج کر دیا گیا۔اس پرلیلی مقدس کے خاوند ثاقب مانگٹ اور سسر خضر مانگٹ کو رنج تھا اور وہ اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.