تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے پروجیکٹس کا آغاز کرنا پیپلز پارٹی کا طرہ امتیاز ہے،سردار غلا م صادق
کشمیری عوام لٹریسی ریٹ یعنی تعلیمی میدان میں بہت ایڈوانس ہیں انہیں اگر بنیادی سہولیات دی جائیں تو وہ ترقی یافتہ ممالک کے شہریوں کے برابر ڈلیور کر سکتے ہیں ،کارنر میٹنگ میں خطاب
جمعرات 2 جون 2016 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء ) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار غلا م صادق خان نے کہا ہے کہ تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے پروجیکٹوں کا آغاز کرنا پیپلز پارٹی کا طرہ امتیاز ہے۔ بنیادی سہولیات عوام کا بنیادی حق ہے جسے پیپلز پارٹی احسن طریقے سے نبھا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور عوام کی نمائندہ جماعت ہے جو عوام کو ان کے حقوق دلوانا اوربنیادی سہولیات دینا اپنا فرض سمجھتی ہے۔
کشمیری عوام لٹریسی ریٹ یعنی تعلیمی میدان میں بہت ایڈوانس ہیں انہیں اگر بنیادی سہولیات دی جائیں تو وہ ترقی یافتہ ممالک کے شہریوں کے برابر ڈلیور کر سکتے ہیں ۔ ناڑی کے مقام پر پل کے افتتاح کے موقع پر کارنر میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے سردار غلام صادق نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک قمبہ اور برادری کا نام ہے جو سیاسی عمل کو عبادت سمجھتی ہے اور آنے والے عام انتخابات میں تعلیمی پیکج ، میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کو ہی کارکردگی کی بنیاد بنائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.