قطر میں مزدور کیمپ میں لگنے والی آگ سے 11 افراد ہلاک، 12 زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جون 2016 01:22

قطر میں مزدور کیمپ میں لگنے والی آگ سے 11 افراد ہلاک، 12 زخمی

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جون۔2016ء) قطر میں مزدور کیمپ میں لگنے والی آگ سے 11 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں مزدور کیمپ میں بھڑکنے والی خوفناک آگ نے ہولناک تباہی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

دوحہ ٹورازم پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدور کیمپ میں مقیم تھے۔ آگ لگنےکے باعث 11 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔ فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :