وزیر اعظم قوم کی دعاؤں کی وجہ سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ٗمریم نواز شریف
ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد وزیر اعظم گھر میں قیام کریں گے ٗانٹرویو
جمعہ 3 جون 2016 18:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ وزیر اعظم قوم کی دعاؤں کی وجہ سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ٗ رمضان کے آخر تک وطن واپسی کا امکان ہے ۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے چہل قدمی بھی کی ۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر ان کی پروگریس سے خوش ہیں ، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جنہوں نے وزیر اعظم کیلئے دعائیں کیں وہ ان کی شکر گذار ہیں ۔ وزیراعظم نے بھی پوری قوم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد وزیر اعظم گھر میں قیام کریں گے ۔ ڈاکٹرز جب جانے کی اجازت دیں گے تب وہ وطن واپس آئیں جائیں گے ۔ رمضان کے آخر میں ان کی وطن واپسی کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.