شاہ فیصل فلائی اوور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی توجہ کا طلب گار
فلائی اوور کے تمام جوائنٹ کھل چکے ہیں ،جگہ جگہ شگاف کی وجہ سے روزانہ حادثہ رونماء ہورہے ہیں
جمعہ 3 جون 2016 21:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 2015ء تا 2016ء مالی بحران کا شکار رہا شہر کی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ فلائی اوور بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی 2015تا 2016ء مالی سال میں صرف افسران و ملازمین کی تنخواہوں پر ایک ارب 90کروڑ ماہانہ خرچ کرتی رہی اور شہر کی شاہراہیں ٹور چکیں وہیں ڈرگ روڈ فلائی اوور ناتھا خان پل کے ساتھ 6سال قبل بننے والا ملیر ریور برج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا وہیں 12سال قبل بننے والا شاہ فیصل کالونی فلائی اوور بھی اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے شاہ فیصل فلائی اوور کے تمام جوائنٹ کھل چکے ہیں فلائی اوور پر جگہ جگہ شگاف کی وجہ سے آئے دن حادثات رونماء ہوتے رہتے ہیں روزانہ درجنوں موٹر سائیکل سوار گر کر ذخمی ہورہے ہیں لیکن بلدیہ عظمیٰ کراچی کا محکمہ ورکس اینڈ سروسز کا کوئی افسر فلائی اوور اور پلوں کی مانٹرینگ نہ کرسکا اور کالونی گیٹ فلائی اوور پر ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہورہی ہیں اور بلدیہ عظمیٰ کراچی تاحال غافل ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.