علاج بھی ہو گیا ،بجٹ بھی آگیا مگر ٹی او آرز کا معاملہ ”جوں کا توں “ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری
کرپشن،دہشتگردی ،غیر ملکی قرضے اورموجودہ حکمران بڑا خطرہ بن چکے‘ملک کی حالت بجٹ کے جعلی اعداد و شمار سے نہیں معاشی ایمرجنسی سے ٹھیک ہو گی‘انٹرویو
اتوار 5 جون 2016 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ علاج بھی ہو گیا ،بجٹ بھی آ گیا مگر ٹی او آرز کا معاملہ جوں کا توں ہے ،کرپشن کنگز آسانی کے ساتھ کسی کو اپنے گلے میں ٹی او آرز کا پھندا نہیں ڈالنے دیں گے ۔ کرپشن،دہشتگردی ، غیر ملکی قرضے اور موجودہ حکمران بڑا خطرہ بن چکے ۔
بڑی سرجری اور بڑے آپریشن کی ضرور ت ہے ۔ ملک کی حالت بجٹ کے جعلی اعداد و شمار سے نہیں معاشی ایمرجنسی سے ٹھیک ہو گی ۔وہ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔سربراہ عوامی تحریک نے17جون 2016 کے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے کئے جانیوالے احتجاج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور ملک بھر کے ضلعی ذمہ داران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان کی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.