یورپی فٹبال چیمپیئن شپ کے دوران دہشت گردی کا خطرہ
پیر 6 جون 2016 13:17
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جون۔2016ء)فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے خبردار کیا ہے کہ پیرس میں شروع ہونے والے ’یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ 2016‘ کے دوران دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں مگر وہ دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گے۔فرانس کے سرکاری ریڈیو ’فرانس انٹر‘ سے بات کرتے ہوئے صدر اولاند نے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ طویل وقت تک برقرر رہے گا۔
ہمیں ہرقسم کی حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانا ہے تاکہ دہشت گرد یورپ 2016 فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران دہشت گردی کی سازشوں میں کامیاب نہ ہو سکیں۔خیال رہے کہ پچھلے سال نومبر میں فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے نتیجے میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد فرانس میں خوف کی فضاء موجود ہے تاہم حکومت نے اپنے ہاں ہونے والے فٹ بال مقابلوں کے دوران امن وامان کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.