یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں برطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کریگی
پیر 6 جون 2016 14:44
لندن ۔ 06 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء) انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آئندہ ہفتے شیڈول یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔
(جاری ہے)
یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔
انگلش ٹیم کو میگا ایونٹ میں گروپ بی میں روس ویلز اور سلواکیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ ایونٹ کے ابتدائی میچ میں 11 جون کو روس کے مدمقابل ہو گی، انگلش ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا گروپ میچ 16 جون کو ویلز جبکہ تیسرا اور آخری گروپ میچ 20 جون کو سلواکیہ کے خلاف کھیلے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.