لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم اوورسیز طلباء کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ معطل کرتے ہوئے حکومت پنجاب کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید منگل 7 جون 2016 11:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جون۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی.درخواست گزار طالبہ عکس کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے طبی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم مقامی طلبا کی فیسیں نہیں بڑھائی گئیں مگر اوورسیز طالبعلموں کی فیسوں میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا یے جو واضح طور پر امتیازی سلوک کے مترادف ہے.انہوں نے کہا کہ مہمان طالبعلموں کی فیسوں میں کیا جانے والا اضافہ واپس نہ لیا گیا تو وہ اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے جس سے ان کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے.انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ مقامی اور غیر ملکی طالبعلموں کی فیسوں کے درمیان پائے جانے والی تفریق کو ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دیا جائے.جس پر عدالت نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم اوورسیز طلباء کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ معطل کرتے ہوئے محکمہ صحت کی جانب سےجاری ہونے والا نوٹیفیکیشن عبوری طور پر معطل کر دیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.