آسٹریلیا ، طوفان کے باعث 4 افراد ہلاک ، 3 لاپتہ

منگل 7 جون 2016 14:28

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) آسٹریلیا میں شدید آندھی طوفان کے باعث چار افراد ہلاک جبکہ تین لاپتہ ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی کے شمالی ساحلوں پر چلنے والے طوفان کی رفتار 50 میٹر فی گھنٹہ تھی ۔

(جاری ہے)

طوفان کے نتیجے میں بڑی تعداد میں رہائشی گھروں اور دیگر عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ چار افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے ۔ علاقے سے بڑی تعداد میں لوگوں نے محفوظ مقامات کا رخ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :