ادب و ثقافت میں اصلاحات کیلئے تھینک ٹینک کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے، چئیرمین الحمراء کامرن لاشاری
جمعرات 9 جون 2016 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء)چےئر مین الحمراء آرٹس کونسل کامران لاشاری کا کہنا ہے کہ ادب و ثقافت میں اصلاحات کیلئے تھینک ٹینک کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے، تفصیلات کے مطابق ادب وثقافت میں اصلاحات کے لئے تھینک ٹینک تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے یہ تھینک ٹینک فنون لطیفہ (فلم میکر،ڈرامہ رائٹر، پروڈیوسر،ڈائریکٹر،ادیب، شاعر،صحافی،مصور،موسیقار،گلوگار ،فنکار) کے تمام شعبوں کے افرادپر مشتمل ہوگا ۔
چیئرمین الحمراء کامران لاشاری نے بتایا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاء محمد خان کا ادب وثقافت میں ویژن قابل تعریف ہے کہ وہ خود بھی بیوورکریٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مستند اور صاحب اسلوب شاعر ہیں جواپنے شعبے کے تمام ممکنات سے بخوبی آگاہ ہیں اور لاہورآرٹس کونسل کی ٹیم میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ موجودہ دور میں اپنے شعبے میں درپیش ہر چیلنج سے کامیابی سے نبردآزما ہوسکتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.