سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ہسپتالوں کی ہیلتھ کونسلز بنانے کافیصلہ
جمعرات 9 جون 2016 16:08
سرگودھا۔9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون۔2016ء) سرگودھا ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ہسپتالوں کی ہیلتھ کونسلز بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے قواعد و ضوابط اور ذمہ داریوں کی گائیڈ لائن ضلعی افسران کو موصول ہوگئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکو مت پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ شعبوں کی کارکردگی بہتربنا نے بالخصوص دیہی علاقوں کی عوام کو طبی سہولیات فراہم کر نے کے لیے سر کا ری ہسپتالوں میں ہونیوالے اخراجات ، علاج معالجہ کی سہولیات سمیت دیگر تمام امور کی انجام دیہی کے لیے ، ڈی ایچ کیوز ، رورل ہیلتھ سنڑوں اور بنیادی مراکز صحت کی الگ الگ "ہیلتھ کونسلز"بنانے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ہیلتھ کونسل کا سربراہ ای ڈی او ہیلتھ جبکہ ایم ایس سیکرٹری ہوگا ۔ دیگر ممبران میں ٹی ایچ او ، ڈسٹرکٹ مانیڑنگ آفیسر ، میڈیکل سوشل و یلفیئر، ٹی ایم اے اور تاجر تنظیموں کے نمائندے اور فارماسسٹ شامل ہیں ۔ اسی طرح ٹی ایچ کیو ز، آرایچ سیز اور بی ایچ یوز کی ہیلتھ کونسلز کا سڑکچر اور ممبران کی ذمہ داریوں کا تعین کرکے ڈی سی او کو فوری طور پر عملدر آمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.