لوک ورثہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بچوں کیلئے سمرکیمپ کا انعقاد کرے گا
جمعرات 9 جون 2016 16:25
اسلام آباد ۔ 9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون۔2016ء) لوک ورثہ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بچوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے کیلئے سمرکیمپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ سمر کمپ 12 جولائی سے شروع ہو گا اور ایک ماہ جاری رہنے کے بعد11 اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔ اس کیمپ میں بچوں کو سندھی اور پشتو زبانیں سکھانے کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں میں مشغول رکھا جائے گا۔
اس پروگرام میں شرکت کیلئے بچوں کی رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے ۔ پروگرام میں راولپنڈی اسلام آباد کے بچے جن کی عمر 6 سے 12سال تک ہے شرکت کرسکتے ہیں ۔ کیمپ میں میوزک ، آرٹ ورک ، سٹوری ٹیلنگ اور گیمز سکھائی جائیں گی۔ بچوں کے لئے 3 ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ گزشتہ سال بچوں کو وخی اور بلوچی زبان سکھائی گئی تھی اور روان سال پشتو اور سندھی سکھائی جائے گی جبکہ آئندہ سال دیگر زبانیں سکھائی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.