قرآن وسنت کی فرمانروائی کے بغیر تبدیلی نہیں آئیگی ، مولاناعبدالحق ہاشمی امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جمعرات 9 جون 2016 21:59
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء ) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ قرآن وسنت کی فرمانروائی کے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی ۔ جماعت اسلامی کے تحت صوبہ بھر میں قرآن کے پیغام کو عام کرنے کے لیے فہم و قرآن کلاسز کاانعقاد خوش آئند ہے جب تک ملک میں قرآن و سنت کا نظام رائج نہیں ہوتا ، ظلم و جبر اور استحصالی نظام سے نجات نہیں مل سکتی ہے۔
استحصالی نظام کے باعث غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہو رہاہے ۔ کروڑوں لوگ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں جماعت اسلامی وبرادر تنظیموں کے کارکنان قرآن کلاسزمیں خود بھی شریک ہو اور دوسرے دوست واحباب کوبھی شریک کروائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک محنت ضلع کوئٹہ کے تحت فہم القرآن کلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ قومیں اﷲ کے قانون سے باغی ہوجائیں اور توبہ تائب ہونے سے انکاری ہوں، وہ عذاب سے نہیں بچ سکتیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.