نکاراگوا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

جمعہ 10 جون 2016 12:35

نکاراگوا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

نکاراگوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) وسطی امریکی ملک نکاراگوا میں جمعہ کی علی الصبح 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق چنانڈیگا علاقے سے 25 کلو میٹر دور شمال مشرق کے ایل ویجو شہر میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :