فوج اور حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں اور دونوں ایک پیج پر ہیں۔عابدشیرعلی
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 13:02
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے واضح کیا ہے کہ فوج اور حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں اور دونوں ایک پیج پر ہیں جنھیں مل کر کام کرنا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ جس طرح کے حالات ہیں، ہمیں اپنی فوج کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ایک مستحکم راستے پر گامزن کیا ہے، لیکن جو خامیاں ہیں ان کی ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں جنہوں نے خطے میں اس طرح کے حالات پیدا کیے۔پروگرام میں شریک پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ملک کے داخلی اور خارجہ تعلقات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہم پہلے اپنے گھر کو درست کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.