دہشت گردی اور انتہا پسندی امریکہ کا تحفہ ہے ،ہمیں ہمیں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 10 جون 2016 16:54
اسلام آباد ۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی امریکہ کا تحفہ ہے ،ہمیں ہمیں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں اپنی خارجہ پالیسی ملک کے مفاد میں بنائی ہوتی تو آج ہمیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
سینیٹر شاہی سید نے کہاکہ امریکہ نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کو نمائندگی دلانا چاہتا ہے لیکن پہلی مرتبہ چین کھل کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کی وجہ سے آج ایران اور افغانستان کے بارڈر پر مسائل موجود ہیں ہمیں اس پر نظرثانی کرنا ہو گی اور ملک کے مفاد میں دو ٹوک پالیسیاں اختیار کرنا ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.