صوبائی وزراء کی رمضان بازاروں میں اچانک چیکنگ‘ ناقص صفائی پر دو ٹی ایم اے اہلکار معطل
مجتبیٰ شجاع الرحمن نے شادمان رمضان بازار میں ناقص سبزی فروخت کرنے والے دکاندار کا سٹال کینسل‘ گرفتاری کا حکم دے دیا صوبائی وزیرخلیل طاہر سندھو اچانک فیصل آباد کے رمضان بازاروں میں پہنچ گئے‘ کمشنر لاہور کی چونیاں کے رمضان بازار آمد
جمعہ 10 جون 2016 21:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) صوبائی وزراء‘ پارلیمانی سیکرٹریز‘ ارکان اسمبلی‘ صوبائی سیکرٹریز‘ ڈی سی اوز اور کمشنرز سمیت اعلیٰ افسروں نے صوبہ بھر کے رمضان بازاروں کے دورے کئے اور اشیائے صرف کے معیار‘ نرخ اور رسد کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیرایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے شادمان لاہور کے رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا۔
صفائی کے ناقص انتظامات پر ٹی ایم اے کے دو ملازمین سہیل منشاء اور غلام مصطفی کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا جبکہ صوبائی وزیرنے سٹال پر چیکنگ کے دوران ناقص سبزی فروخت کرنے والے دکاندار محمد حنیف کے سٹال کو کینسل کرنے اور اسے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔جمعہ کو صوبائی وزیرخوراک بلال یٰسین نے لاہور کے کریم پارک‘ میاں پلازہ‘ شادمان ‘ وحدت کالونی اور اسلام پورہ کے رمضان بازاروں کے اچانک دورے کئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.