وائٹ ہاؤس میں ’’یونائیٹڈ سٹیٹ آ ف وویمن ‘‘سمٹ میں وویمن پروٹیکشن بل کی تحسین
شگاکو لاء سکو ل نے خواتین پر تشدد کے سدباب کے لئے قائم مراکز کا بغور مطالعہ کرنے کے لئے طلبہ کو بھیجنے میں اظہار دلچسپی ’’وی اے ڈبلیو‘‘کے نفاذ سے وطن عزیز کو عالمی سطح پر خواتین کے تحفظ کے حوالے سے پذیرائی حاصل ہو گی ، سلمان صوفی
جمعہ 10 جون 2016 22:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) امریکہ کے صدارتی وائٹ ہاؤس میں صنفی مساوات کے لئے معروف سمٹ(کانفرنس) ’’یونائیٹڈ سٹیٹ آ ف وویمن ‘‘ میں سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لا اینڈ آرڈر کی حقوق نسواں کے لئے جدوجہد کو سراہا گیااور وویمن پروٹیکشن بل کی تحسین کی گئی۔سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لا اینڈ آرڈر کے سینئر ممبر سلمان صوفی کا سمٹ ’’یونائیٹڈ سٹیٹ آ ف وویمن ‘‘گرمجوشی سے خیرمقدم کیا گیا۔
سلمان صوفی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب وویمن پروٹیکشن بل برائے انسداد تشدد پاکستان میں تاریخ ساز کام ہے جس سے خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کے سدباب میں خاطر خواہ معاونت حاصل ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ ’’وی اے ڈبلیو‘‘کے نفاذ سے وطن عزیز کو نہ صرف عالمی سطح پر خواتین کے تحفظ کے حوالے سے پذیرائی حاصل ہو گی بلکہ ایسے جرائم کے خاتمے کے لئے مضبوط اورمستحکم بنیاد فراہم کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.