محمدعلی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،سابق امریکی صدرر بل کلنٹن
ہفتہ 11 جون 2016 15:39
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جون ۔2016ء)سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور عالمی شہرت یافتہ کامیڈین بلی کرسٹل سمیت دیگر رہنماوں نے محمد علی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور محمد علی کو عظیم انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیجنڈری باکسر کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز رنگ کے بادشاہ کوخراج عقیدت پیش کرنیوالوں میں ہررنگ ومذہب کی شخصیات شامل تھیں۔
تدفین کے بعد اسپورٹس ارینا میں بین المذاہب تقریب ہوئی ۔(جاری ہے)
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے باکسر محمد علی کو انسانیت کا عالمگیر سپاہی قرار دیا ۔امریکی صحافی برانٹ گمبل نے کہا کہ محمد علی اثرات کسی ایک رنگ و نسل یا مذہب تک محدود نہیں تھے ۔اسپورٹس کاسٹرہاورڈکاسل کینزدیک محمدعلی ہزاروں برس میں پیداہونیوالاستارہ تھے۔معروف کامیڈین بلی کرسٹل نے اپنے انداز میں لیجنڈری باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی نقل اتاری ۔مقررین کاکہناتھاکہ محمدعلی کی عظمت کی نشانی یہ بھی ہیکہ انہیں بلاتفریق رنگ ومذہب،ملک وملت سب اپنااورچیمپئن تسلیم کرتے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.