استنبول میں میٹرو لائن کا آغاز،ترک وزیراعظم نے افتتاح کیا
پیر 13 جون 2016 13:35
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جون ۔2016ء) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی کے نئے منصوبوں کو عملی شکل دی جا رہی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میٹرو لائن کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان کے مبارک مہینے میں استنبول شہر میں عوامی خدمت کا ایک نیا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ استنبول کی خدمت کرنا عبادت ہی کے زمرے میں آتا ہے۔(جاری ہے)
استنبول ایک تاریخی، ثقافتی علمی، اور تجارتی شہر ہے۔انہوں نے استنبول میں تیار کردہ شاہکاروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر یورپ اور ایشیا کو ملانے والی اور آبنائے استنبول کے نیچے سے گزرنے والی ٹیوب ٹنلز ریلوئے لائین مرماراکے علاوہ آبنائے استنبول کئی ایک بڑی بڑی شاہرائیں تعمیر کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ استنبول میں دوسری آبنا ئے کی تیاری کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی ایکشن پلان کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.