بنگلہ دیش ،سیکورٹی فورسز کا مسلم انتہا پسندوں کے خلاف کریک ڈان جاری ، 85مشتبہ جنگجو اور 5000دیگر مشتبہ افراد گرفتار
پیر 13 جون 2016 16:56
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) بنگلہ دیش میں سیکورٹی فورسز کا بڑھتی ہوئی مسلم انتہا پسندی کے خلاف کریک ڈان جاری ، پولیس نے 85مشتبہ جنگجوں اور 5000دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابقبنگلہ دیش میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑھتی ہوئی مسلم انتہا پسندی کے خلاف کریک ڈان جاری ہے جس کے دوران 85مشتبہ جنگجوں اور 5000دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
ڈھاکا حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ انتہا پسندانہ حملوں میں مقامی جہادی گروہ ملوث ہیں۔ رواں برس کے دوران بنگلہ دیش میں ایسے مسلح واقعات میں 30 افراد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ ایسے کئی حملوں کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کی ہے لیکن حکومت کے مطابق وہاں اس جہادی گروہ کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.