فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر جلائی گئی زینت کے کیس میں اہم پیشرفت ، مفرور بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا
زینت کی پسند کی شادی کرنے کا رنج تھا ،قتل کے وقت ماں ، ایک بھابھی اور میں گھر میں موجود تھے ‘ ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
منگل 14 جون 2016 14:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جون ۔2016ء) لاہور کے فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر جلائی گئی زینت کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،جلائی جانے والی لڑکی زینت کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم نے اپنی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم انیس کو تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں نشتر روڈ کے قریب ایک رشتے دار کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
جس نے اپنی سگی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزم انیس نے پولیس کو دیئے گئے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ زینت کا گلا دبا کر بعد میں اسے آگ لگا دی ،زینت کا گلا دبانے ،آگ لگانے میں ماں میرے ساتھ تھی ۔ملزم انیس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ زینت کی پسند کی شادی کرنے کا رنج تھا ، اس لئے اسے قتل کیا ، زینت کے قتل کے وقت ماں ، ایک بھابھی اور میں گھر میں موجود تھے ، بہن کو قتل کرنے کے بعد گھر سے فرارہو گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.