آم کو پھل کی مکھی کے حملہ سے محفوظ بنانے کیلئے بر وقت حفاظتی اقداما ت کریں ، زرعی ماہرین
بدھ 15 جون 2016 15:38
سلانوالی۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جون۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ آم کے پھل کی مکھی کا حملہ آم کی تمام اقسام پر ہوتا ہے جو کہ اگست تک جاری رہتا ہے۔ پھل کی مکھی کے حملہ سے آم کی پیداوار اور کوالٹی بری طرح متاثرہوتی ہے ۔با غبا ن حضرا ت اپنے با غات کو ا س کے حملہ سے محفوظ بنانے کیلئے بر وقت حفاظتی اقداما ت کریں ۔
ا س مکھی کے حملہ کو کنٹرو ل کر نے کیلئے ا س کی پہچا ن نقصان اور طریقہ انسدا دبا رے مکمل معلوما ت ہونی چاہیے تا کہ بر وقت کنٹرو ل کو ممکن بنایا جاسکے۔ زرعی ماہرین نے آم کے پھل کی نر مکھی کے تدار ک کیلئے بتایا کہ ایک فیرومو ن میتھائل یوجی نا ل 10حصے اورزہر ڈپٹریکس یامیلاتھیان ایک حصہ میں مربع شکل کے کلائی وڈ بلاک جو کہ ایک سینٹی میٹر اور5+5سینٹی میٹر موٹائی کے ہوتے ہیں ا س محلول میں 24سے 48گھنٹوں کیلئے بھگودیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.