بیجنگ میں ایچ 7این 9 نئے کیس کی اطلاع
بدھ 15 جون 2016 15:54
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) بیجنگ کے صحت حکام نے بد ھ کو تصدیق کی ہے کہ ایک دیہی باشندے کا دارالحکومت میں انسانی ایچ 7این 9انفیکشن کا علاج کیا جارہا ہے یہ مریضہ جس کی اس کے عرفی نام شین سے شناخت کی گئی ہے ، ہیبائی صوبے کے شہر لنگ فنگکی 68سالہ کاشتکار خاتون ہے ، اس ہیبائی میں علاج کے دوران اس کی علامات کے ابتر ہونے کے بعد بیجنگ منتقل کیا گیا ۔
یہ بات بیجنگ میونسپل کمیشن برائے صحت کا خاندانی منصوبہ بندی نے ایک بیان میں بتائی ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ شین کا مرض میں مبتلا پولٹری کے ساتھ کوئی حالیہ رابطہ نہیں ہوا ۔ ایچ 7این 9کے بارے میں پہلے اطلاع ملی تھی کہ اس نے چین میں مارچ 2013ء میں انسانوں کو متاثر کیا ہے اس کے کیس عموماً موسم سرما اور بہار میں سامنے آتے ہیں ،بڑے پیمانے پر اس وبائی مرض کے پھوٹنے کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اکا دکا انفیکشن کی اطلاعات ملی ہیں ، ایچ 7این 9 میں مبتلا دو دوسرے مریض جن میں سے ایک کا تعلق لنگ فنگ سے ہی ہے کا ہمسائے والی ٹیان جن کمشنری میں علاج کیا جارہا ہے ، دوسرے مریض کا تعلق ٹیان جن کے بن ہائی نئے علاقے سے ہے یہ بات ٹیان جن میونسپل ہیلتھ و فیملی پلاننگ کمیشن نے بتائی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.