پولیس نے دو سال قبل دربار حضرت بابا فرید معسود گنج شکر سے بردہ فروشوں کے ہاتھوں اغوا کی جانے والی لڑکی کو سندھ کے ضلع گھوٹکی سے برآمد کر لیا
ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 14:58
پاکپتن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء) پولیس نے دو سال قبل دربار حضرت بابا فرید معسود گنج شکر سے بردہ فروشوں کے ہاتھوں اغوا کی جانے والی لڑکی کو سندھ کے ضلع گھوٹکی سے برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
ڈی ایس پی شاہدہ نورین نے بتایا کہدربار حضرت بابا فرید معسود گنج شکر سے محلہ شاہد نگر پاکپتن کی رہائشی عائشہ بی بی جو لنگر پکانے والی خاتون انور بی بی کی بیٹی ہے دربار سے 16مئی 2014 کو ملزمہ تسمیہ بی بی اور ملزم سکندر کے ہمراہ اغوا کیا ۔
جس پر ہائی کورٹ نے سوموٹر ایکشن لیتے ہوئے پولیس کواغوا ہونے والی لڑکیاں برآمد کر نے حکم دیا گیا۔جس پر پولیس اپریل2015 میں سندھ سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی سات لڑکیاں برآمد کیں۔ان لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبورکیا جاتا تھا۔ دو سال کے بعد مغویہ عائشہ بی بی کو سندھ کے ضلع گھوٹکی سے برآمد کیا گیا ملزموں نے اس کو تین لاکھ تیس ہزار میں فروخت کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.