دبئی: آر ٹی اے نے ڈرائیوروں کے لیئے نئی ہدایات جاری کر دیں
ہفتہ 18 جون 2016 14:39
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18جون 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی(آر ٹی اے) نے ڈرائیوروں کے لیئے نئی ہدایا ت جاری کر دیں ہیں۔ آر ٹی اے کے سی ای او میتھا بن عدائی نے ڈرائیوروں کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ تھکاوٹ اور غنودگی محسوس ہو تے ہی گاڑی کو روک دیں اور آرام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دو حالتوں میں گاڑی چلانا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔
رمضان المبارک میں توانائی میں کمی کی وجہ سے اکثر ڈرائیور حضرات کو جلد تھکاوٹ ،یا غنودگی کے آثار نمایاں ہو جاتے ہیں۔ جس سے حادثات پیش آنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ آر ٹی اے نے رمضان المبارک سے پہلے ”سیف ڈرائیونگ “ مہم کا آغاز کیا تھا۔ جس کا مقصد گاڑی چلانے والے افراد میں روزے کے دوران ڈرائیونگ کے اصولوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.