وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے لوکل گورنمنٹ کے6 نئے ر ولز کی منظوری دے دی
ہفتہ 18 جون 2016 16:16
گلگت۔ 18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لوکل گورنمنٹ کے6 نئے ر ولز کی منظوری دے دی، جن میں لوکل گورنمنٹ کمیشن رولز آف بزنس2016 ،لوکل گورنمنٹ فنانس کمیشن رولز آف بزنس2016 ،لوکل گورنمنٹ بورڈ کمیشن رولز آف بزنس2016، ضلع کونسل رولز آف بزنس2016، تحصیل کونسل رولز آف بزنس 2016 ، یونین کونسل رولز آف بزنس 2016شامل ہیں۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سیکرٹری بلدیات آصف اللہ خان و دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت اور سکردو کو ماڈل شہر بنائیں گے ،جدید مشینری خریدی جارہی ہے جبکہ گلگت شہر کا کچرہ اٹھانے کیلئے20عدد سوزوکی اور20 عدد رکشے فراہم کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نمائشی اور وقتی ترقی و بناوٹ کی بجائے دیر پا و مستقل تعمیر وترقی پر یقین رکھتی ہے اور اسی ویژن کے تحت بلدیاتی نظام کو بہتر و موثر بنایاگیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.