زیادتی کیس، بھارتی وزارت خارجہ اور بی سی سی آئی نے کر کٹر کو بچانے کیلئے نئی کہانی گھڑ ڈالی
خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والاکوئی کھلاڑی نہیں بلکہ سپانسر شپ کا ایک رکن ہے،بی سی سی آئی ہوٹل کی لابی میں نشے کی حالت میں مقامی خاتون کو بھارتی کرکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، ہرارے پولیس کمشنر کی تصدیق
اتوار 19 جون 2016 17:48
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون ۔2016ء) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) اور بھارتی وزارت خارجہ نے دورہ زمبابوے کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اپنے کر کٹر کو بچانے کے لیے نئی کہانی گھڑ ڈالی ہے ۔
(جاری ہے)
بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والاکوئی کھلاڑی نہیں بلکہ سپانسر شپ کا ایک رکن ہے ،میڈیا پر کسی کھلاڑی کے گرفتار ہونے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
دوسری جانب زمبابوے میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں ، وہ اپنے شہری کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ ہرارے پولیس کمشنر نے تصدیق کی کہ ہوٹل کی لابی میں نشے کی حالت میں مقامی خاتون کو بھارتی کرکٹر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.