صوبائی حکومت آئندہ مالی سال 2016-17کے بجٹ میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں وفاقی حکومت کے طرز پر اعلان کردہ اضافے کااعلان کرتی ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کابجٹ اجلاس سے خطاب
اتوار 19 جون 2016 21:53
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19جون۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت آئندہ مالی سال 2016-17کے بجٹ میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں وفاقی حکومت کے طرز پر اعلان کردہ اضافے کااعلان کرتی ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
محکمہ صحت کے ڈاکٹروں کے طرز پر محکمہ سوشل ویلفیئر ،لیبر اورپاپولیشن کے گریڈ17اور گریڈ18 کے ڈاکٹرز کو بھی نان پریکٹس الاؤنس چار ہزار اور چھ ہزار روپے کی منظوری دیدی گئی ہے اس کے علاوہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی مد میں بھی پندرہ ہزار اور دس ہزار ماہانہ کی منظوری دیدی گئی ہے محکمہ سوشل ویلفیئر ،لیبر اور پاپولیشن کے فارماسسٹس کیلئے بھی دس ہزار ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی منظوری دیدی گئی ہے صوبے کے تمام جونیئر کلرکس کو گریڈ 9سے گریڈ 11میں اپ گریڈیشن دیدی گئی ہے ،صوبے کے تمام سینئرکلرکس کو گریڈ 11سے B-14میں اپ گریڈ کردیاگیاہے اسی طرح ہم نے اسسٹنٹ کو B-16اور سپرنٹنڈنٹ کو B-17میں اپ گریڈیشن دیدی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.