مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی کورام کرنے میں ناکام‘ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی اور شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ
وزیراعظم اور ان کے خاندان کو پانامہ لیکس پر جوابدہ ہونا پڑے گا ،تحقیقات کا مطالبہ اصولوں پر مبنی ہے: بلاول بھٹوزرداری کا پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی سے خطاب
میاں محمد ندیم جمعرات 23 جون 2016 19:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23جون۔2016ء) مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی کورام کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
اور اعلان کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔بیرسٹراعتزازاحسن کے مطابق پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی اور شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی غیر جانبدار ٹی او آرز کے لیے بنائی حکومت بے نقاب ہوچکی ہے۔پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے منتخب اراکین کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.