آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے ،پارٹی امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلائے گی ‘ جہانگیر ترین
کسی بھی جماعت کو الیکشن میں غنڈہ گردی اور دھونس دھاندلی کی ہر گز اجازت نہیں دے جائے گی ‘ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کا چیئرمین سیکرٹریٹ میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی گوجرنوالہ ڈویژن کے امیدوارن کے اجلاس سے خطاب سرکاری وسائل سے آزاد کشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے والی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو عبرت ناک شکست ہوگی ‘ اعجاز احمد چوہدری
جمعہ 24 جون 2016 20:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی اور پارٹی امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلائے گی ،کسی بھی جماعت کو الیکشن میں غنڈہ گردی اور دھونس دھاندلی کی ہر گز اجازت نہیں دے جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین سیکرٹریٹ میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی گوجرنوالہ ڈویژن کے امیدوارن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ ، اجلاس میں اعجاز احمد چوہدری ،غلام محی الدین دیوان ، عمر ڈار ، برگیڈئیر ر اسلم گھمن، محمد حسین سرگالہ ، چوہدری مقبول، اکمل سرگالہ، ندیم نثار، سعید ڈار، ثاقب سلیم بٹ و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.