کراچی، ہاکس بے کے قریب ادویات بنانے کی فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
لاکھوں روپے مالیت کی ادویات جل کر خاکستر ہو گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جمعہ 24 جون 2016 20:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب ادویات بنانے کی فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی بڑی مقدار میں ادویات جل کر خاکستر ہو گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
ریسکیو زارئع کے مطابق ہاکس بے کے قریب ایک ادویات بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر بریگیڈ کی 8گاڑیوں نے تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا تاہم کو جانی نقصان نہیں ہوا۔گودام میں موجود ادویات سمیت تمام اشیاء جل کرخاکسترہو گئیں۔جلنے والی ادویات اور دیگرسامان کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سر کٹ کے باعث لگی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.