جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، جیسن ہولڈر
اتوار 26 جون 2016 15:44
بارباڈوس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جون ۔2016ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ٹیم ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں پہنچی۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز نے تین ملکی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 100 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔
اپنے ایک بیان میں جیسن ہولڈر نے کہا کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے، انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، ڈیرن برووا نے 102 رنز کی اننگز کھیل کر جیت کی بنیاد رکھی، کیرن پولارڈ، سنیل نارائن اور شینن گیبریل سمیت تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.