چوہدری نثار کی گورنر سندھ کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ملاقات، بیٹے کی جلد بازیابی کی یقین دہانی
بھروسہ رکھیں اویس شاہ کو جلد بازیاب کرالیں گے ، ہر شخص کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے ،انٹیلی جنس ایجنسیاں اور سیکیورٹی ادارے اویس شاہ کی بازیابی کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں،وزیر داخلہ کی سجاد علی شاہ سے گفتگو
اتوار 26 جون 2016 18:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور گورنر سندھ عشرت العباد نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ملاقات کی ،وزیر داخلہ نے چیف جسٹس کو بیٹے کی جلد بازیابی کی یقین دہانی کرا دی۔ اتوار کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے گورنر سندھ کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ملاقات کی ۔
(جاری ہے)
ملاقات میں اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔
اس موقع پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بھروسہ رکھیں اویس شاہ کو جلد بازیاب کرالیں گے ۔ ہر شخص کے جان و مال کی حفاطت ریاست کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں اور سیکیورٹی ادارے اویس شاہ کی بازیابی کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.