برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد تین وزراء مستعفی ہوگئے
اتوار 26 جون 2016 22:36
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26جون۔2016ء) برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد حکمران لیبر پارٹی کے تین وزراء مستعفی ہوگئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ریفرنڈم اور یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلہ پر سیاسی بحران پیدا ہوتا جارہا ہے، حکمران جماعت لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے جن میں ماحولیات ٹرانسپورٹ اور تعلیم کے وزراء شامل ہیں۔
(جاری ہے)
لیبر پارٹی ریفرنڈم کے بعد بڑی آزمائش میں مبتلا ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.