احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع کر دی
میاں محمد ندیم پیر 27 جون 2016 12:01
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جون۔2016ء) احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع کر دی۔ نیب کو مقدمے کی پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کیلئے 11 جولائی تک مہلت دے دی گئی۔ ملزم شفقت چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔
وکلاء نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر دلائل دینا تھے تاہم نیب کی جانب سے مقدمے کی پیشرفت رپورٹ جمع نہ کرائی جا سکی۔ نیب حکام نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی درخواست کی۔ ملزم کے وکیل نے استدعا کی کہ شفقت چیمہ کی اشیاءواپس کی جائیں۔ نیب نے ملزم کا لیپ ٹاپ اور موبائل واپس کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ لیپ ٹاپ اور موبائل کیس کی پراپرٹی ہیں ،ان سے مقدمے کی کارروائی آگے بڑھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.