فائنڈنگ ڈوری کا باکس آفس پر راج
پیر 27 جون 2016 12:07
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء)امریکی باکس آفس پر رہا اس ہفتے بھی ڈوری کا راج ایکشن فلم انڈیپینڈس ڈے ریسرجنس کو پیچھے چھوڑ دیا۔
(جاری ہے)
اس ہفتے امریکی باکس آفس پر نٹ کھٹ شرارتی نیمو کا راج رہا اور اب تک اینی میٹیڈ مووی فائنڈنگ ڈوری نے تیس کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے۔ دوسرے نمبر پر رہی اسی ہفتے ریلیز ہونے والی ایکشن سائنس فکشن فلم انڈیپینڈس ڈے ریسرجنس نے جس نے پہلے ہفتے سمیٹے چار کروڑ ستر لاکھ ڈالر حاصل کیئے جبکہ تیسرے نمبر پر رہی سینٹرل انٹلیجنس۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.