بورے والا ، معروف سماجی و روحانی شخصیت کی والدہ انتقال کرگئیں
پیر 27 جون 2016 20:01
بوریوالہ۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء )بورے والا کی معروف سماجی و روحانی شخصیت سید سعادت علی شاہ اور سید احسان علی شاہ چک نمبر487ای بی والوں کی والدہ انتقال کرگئیں جن کی وفات پر سید شاہد مہدی نسیم شاہ سابق ضلعی ناظم،چوہدری خالد محمودچوہان سابق ایم پی اے،ملک نوشیر خاں لنگڑیال،حاجی علی اصغر گھمن چیئرمین،ملک عمران خورشید اعوان،حاجی عبدالرزاق اعوان،انجینئراسرار اکبر اعوان،ملک تصور حسین چندا،چوہدری معظم علی،ملک غضنفر عباس،ملک سجاد حسین بلا،ملک نعیم شاہد اعوان،ڈاکٹر نذرعباس اعوان،ملک سماں خاں ایڈووکیٹ اور ملک علی حماد اعوان نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.