سعودی عرب میں 15 خواتین نے فلم اور میڈیا میں گریجوایشن مکمل کر لی
منگل 28 جون 2016 15:32
جدہ ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون۔2016ء) سعودی عرب میں 15 خواتین نے فلم اور میڈیا میں گریجوایشن مکمل کر لی ۔منگل کوسعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گریجوایشن کرنے والی ان خواتین میں ایک نابینا خاتوں بھی شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
ان 15 خواتین نے حال ہی میں کنگ سعود یونیورسٹی سے فلموں اور ڈراموں کے سکرپٹس لکھنے اور ٹیلی وژن وفلم کے پراجیکٹس کی ہدایت کاری جیسے شعبوں میں مہارت حاصل کی ہے طالبات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے شوق اور دلچسپی کے باعث ہی میڈیا اور فلم کے مختلف شعبوں میں مہارت کے لئے گریجوایشن کی ہے ۔
زہرا الثمین نامی نابینا گریجوایٹ طالبہ نے کہا کہ اس کی سنجیدگی اور جانفشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے نابینا ہونے کے باوجود اسے سکرپٹ لکھنے کے شعبہ میں دیگر طالبات سے مقابلہ کی اجازت دی گئی تھی اور اس نے روشنی اور تاریکی کے مابین نامی فلم سٹوری کا سکرپٹ لکھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.