مظفر گڑھ ، گلی سے گزرنے کا تنازعہ ، بگڑے رئیس زادوں کا نوجوان پر وحشیانہ تشدد
بدھ 29 جون 2016 12:01
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء ) مظفرگڑھ میں بگڑے ہوئے رئیس زادوں نے گلی میں آنے سے منع کرنے پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد اورغیر انسانی سلوک کی انتہا کر دی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں کے رہائشی احسن علی نے گرمانی خاندان کے بگڑے ہوئے رئیس زادوں حمزہ وغیرہ کو گلی میں آکر شور شرابہ کرنے سے منع کیا تو وہ روزہ دار نوجوان احسن کو اس کے گھر سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے اور اس کے کان پکڑوا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
منہ میں جوتا ڈال کر معافی مانگنے پر مجبور کیا ، اس غیر انسانی سلوک سے رئیس زادوں کا دل نہ بھرا تو نوجوان کی ویڈیو بنا کر پورے علاقے میں پھیلا دی تو ڈی پی او مظفر گڑھ نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.