امجد صابری قتل کیس کی تفتیش قدم بہ قدم آگے بڑھ رہی ہے ، واردات کی موبائل ویڈیو تفتیشی حکام کو موصول
ویڈیو میں دہشت گردوں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیوایک شہری کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کے وقت بنائی گئی تھی سلیم تبلچی کے ٹیسٹ کی ابھی رپورٹ نہیں آئی جس کے بعد ایک بار پھر اسے وائس سٹریس اینالائزر سافٹ ویئر کے حوالے کیا جائے گا، تفتیشی حکام
بدھ 29 جون 2016 17:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) امجد صابری قتل کیس کی تفتیش قدم بہ قدم آگے بڑھ رہی ہے ۔ واردات کی موبائل ویڈیو تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی ہے ، ویڈیو میں دہشت گردوں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔امجد صابری قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو گزشتہ روز ایک شہری کی جانب سے موبائل فون کی ویڈیو فراہم کی گئی جو اس نے ٹارگٹ کلنگ کے وقت بنائی تھی۔
ذرائع کے مطابق اس ویڈیو سے پولیس کو تفتیش میں کافی مدد حاصل ہونے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب پولیس نے واقعہ کے عینی شاہد سلیم تبلچی کو گزشتہ روز اینٹی کارلفٹنگ سیل لایا گیا جہاں اس کا جھوٹ پکڑنے والی مشین کی مدد سے ایک بار پھر بیان لیا گیا اور واقعہ کے حوالے سے مکمل معلومات لی گئیں۔جدید ٹیکنالوجی کے حامل پولی گرافک ٹیسٹ کے دوران بیان ریکارڈ کرانے والے کی دل کی دھڑکن اور آواز میں آنے والے اتار چڑھا کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے جس سے ماہرین یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ بیان سچ پر مبنی ہے یا جھوٹ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.