ناظم اعلیٰ سوات نے حواس باختہ ہو کر اپناپینترا بدلا ہے،امجدعلی خان
بدھ 29 جون 2016 18:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ ناظم اعلیٰ سوات نے حواس باختہ ہو کر اپناپینترا بدلا ہے پہلے ناظم اعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ڈاکٹر امجد علی نے بجلی سے متعلق سٹے آرڈر لیا ہوا ہے جبکہ اب مزید جھوٹ بولتے ہوئے کہتے ہیں کہ ڈاکٹر امجد علی نے اپنے ایک بندے کے ذریعے سٹے آرڈر لیا ہوا ہے اس لئے موصوف کو مشورہ دونگا کہ پہلے اپنا علاج کسی اچھے سے معالج سے کرائیں تاکہ وہ سوات کے عوام کو مزید گمراہ کرنے کی کوشش نہ کرسکیں۔
انہوں نے کہا کہ جب ناظم اعلیٰ لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پاسکے تو جھوٹ ، بہتان اور اورالزام تراشیوں کے سلسلے کی حد کر دی ہے جس شخص کا یہ ذکر کر رہے ہیں کہ یہ باچا حسین کا رشتہ دار ہے اور اس نے سٹے آرڈر لیاہوا ہے اس کے بارے میں موصوف کی لاعلمی پر حیرت ہوئی ہے کیونکہ کہ وہ شخص اے این پی کا ضلعی راہنماہے اور حالیہ بلدیاتی الیکشن میں اس نے ضلع کونسل کا انتخاب اے این پی کی طرف سے لڑا تھا اور ناظم اعلیٰ کو چاہئیے کہ وہ خود اس سے سٹے واپس لینے کے لئے درخواست کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.