پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے کیساتھ جڑا ہوا ہے،آفتاب شیرپاؤ
ا فغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں جو بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں رہ رہے ہیں،مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کا احترام کرتے ہوئے پکڑ دھکڑ ،ہراساں کر نے سے گریز کیا جائے،چیئرمین قومی وطن پارٹی
بدھ 29 جون 2016 19:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کا احترام کرتے ہوئے ان کی پکڑ دھکڑ اور ان کو ہراساں کر نے سے گریز کیا جائے کیونکہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں جو کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں پر رہ رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کو بے جا تنگ نہ کیا جائے اور وہ جس بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں پر رہ رہے ہیں اس معاہدے کے تحت ان کو وہ تمام مراعات اور سہولیات ملنے چاہئے جن کے وہ حقدار ہیں۔ آفتاب شیرپاؤ نے افغان مہاجرین کوملک کے دوسرے صوبے کے حوالہ کرنے کو بھی پختون روایات کے منافی اقدام قرار دیا اور کہا کہ پختون قوم اپنی روایات کے مطابق مہمان نوازی کیلئے مشہور ہیں لہٰذااس قسم کے اقدامات سے نہ صرف پختون روایات کو نقصان پہنچے گا بلکہ دونوں ممالک کے تاریخی رشتوں پربھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.