پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ نے ای پارلیمنٹ کے تصور کو حقیقی شکل دینے کیلئے موثر کردار ادا کیا ہے ،حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جمہوریت اور سماجی تبدیلی کے لئے اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے، پارلیمانوں کے مسائل کے حل ،اجتماعی مہارت اور فنڈنگ کیلئے قانون ساز اداروں کی مددکے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان کا چلی میں بین الپارلیمانی یونین کی عالمی ای پارلیمنٹ کانفرنس سے خطاب
بدھ 29 جون 2016 20:26
اسلام آباد/ وال پرائیسو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ نے ای پارلیمنٹ کے تصور کو حقیقی شکل دینے کیلئے موثر کردار ادا کیا ہے ،حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جمہوریت اور سماجی تبدیلی کے لئے اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے ۔ وہ بدھ کو چلی کے شہر وال پرائیسو میں منعقدہ بین الپارلیمانی یونین کی عالمی ای پارلیمنٹ کانفرنس کے اجلاس میں خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے عالمی ای پارلیمنٹ رپورٹ 2016 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے تجویز دی کہ ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے جسکا مقصدکم وسائل رکھنے والی پارلیمانوں کے مسائل کو حل کرنا ،اجتماعی مہارت اور فنڈنگ کیلئے قانون ساز اداروں کی مدد کر نا اور باہمی تعاون کے ذریعے ان پارلیمان کی مدد کرنا جنہیں انفارمیشن ٹیکنا لوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.