وعدوں کی تکمیل مسلم لیگ (ن) کا اثاثہ ہے ، مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی مکمل پاسداری کرے گی اور اُن پر عمل یقینی بنائے گی ،اس کی وجہ سے ملک کے طول وعرض میں رہنے والے عوام نواز شریف سے محبت اور لگاؤ رکھتے ہیں
وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی وفد سے گفتگو
بدھ 29 جون 2016 20:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ وعدوں کی تکمیل مسلم لیگ (ن) کا اثاثہ ہے جس کی وجہ سے ملک کے طول وعرض میں رہنے والے عوام محمدنواز شریف سے محبت اور لگاؤ رکھتے ہیں ۔ وہ بدھ کو تراڑ کھل سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد سے بات چیت کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی مکمل پاسداری کرے گی اور اُن پر عمل یقینی بنائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دیگر حصوں میں مسلم لیگ (ن) کا ٹریک ریکارڈ اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ یہ عوام سے کئے گئے وعدے ہمیشہ پورا کرتی ہے انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف آزادکشمیر سے ایک خصوصی لگاؤ اور محبت رکھتے ہیں اور آزادکشمیر کو ترقی یافتہ اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.