پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز پاکستان میں کرانے پرغور
بدھ 29 جون 2016 21:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز پاکستان میں کرانے پر غور کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے اجلاس ہفتے کو لاہور میں ہوگا۔
(جاری ہے)
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی کریں گے جس میں ٹیموں کے مالکان سے ملک اور بیرون ملک پریکٹس میچز سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جب کہ اجلاس میں یہ بھی طیکیا جائے گاکہ پی ایس ایل کے کچھ میچز یا فائنل لاہورمیں کس طرح کرایا جاسکتا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز کے سبب دوسرے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ یو اے ای میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی کے مطابق ٹیموں کے ریٹ کو 10 فی صد بڑھا دیا گیا ہے جبکہ مزید 15 معروف کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے جو دوسرے ایڈیشن میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.