2سے 3فیصد نان پروفیشنل وکلاء نے ضلعی عدلیہ کے نظام کو جام کیا ہوا ہے ، کرپشن کرنیوالے وکلاء قابل قبول نہیں‘سید منصور علی شاہ
بدھ 29 جون 2016 21:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 2سے 3فیصد نان پروفیشنل وکلاء نے ضلعی عدلیہ کے نظام کو جام کیا ہوا ہے ، کرپشن کرنیوالے وکلاء قابل قبول نہیں۔ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے خطاب کے دوران کیا۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 2سے 3فیصد نان پروفیشنل وکلاء نے ضلعی عدلیہ کے نظام کو جام کیا ہوا ہے نا ن پروفیشنل وکلاء ججز کی فائلیں اٹھا کر لے جا تے ہیں۔
کرپشن کرنیوالے وکلاء قابل قبول نہیں ہمیں ضلعی عدلیہ کے نظام کو فعال کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ ادارے کیلئے میرا بھرپور ساتھ دیں ۔ چیف جسٹس نہیں بڑا بھائی ہوں مسائل حل کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے بھی وکیل تھا اور جج کے عہدے سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی وکیل بنوں گا۔ میرے دروازے سب وکلاء کیلئے کھلے ہیں۔ وکلاء رہنماؤ ں نے چیف جسٹس کو ملتانی شال پہنائی ، سیلفیاں بنواتے رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.